30 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآئی اے ای اے نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال...

آئی اے ای اے نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا


عالمی جوہری توانائی ایجنسی (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) نے سیکیورٹی خدشات پر اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا ہے۔

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ معائنہ کاروں کی ایک ٹیم آج ایران سے بحفاظت ویانا، آسٹریا ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی ہے۔

آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایران میں نگرانی اور تصدیقی سرگرمیوں کو جلد از جلد دوبارہ شروع کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات