31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومتعلیم اور صحتپلاسٹک بیگز کا استعمال کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کی وجہ بن...

پلاسٹک بیگز کا استعمال کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کی وجہ بن سکتا ہے: ماہرین


—فائل فوٹو 

آج دنیا بھر میں پلاسٹک کی تھیلیوں (پلاسٹک بیگ) سے چھٹکارے کا دن منایا جا رہا ہے۔ پلاسٹک بیگ سے چھٹکارے کا دن منانے کا مقصد پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال کو کم کرنا اور ماحولیات پر اس کے منفی اثرات کے بارے میں آگاہی بڑھانا ہے۔

پلاسٹک کی آلودگی ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ ہے اور بطور ذمہ دار شہری اسے ختم کرنا ہمارا فرض ہے۔ یہی وجہ ہے ملک بھر میں ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کے تھیلوں کے استعمال کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

’پلاسٹک بیگ فری ڈے‘ کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ پلاسٹک بیگز روز مرہ زندگی میں تھوڑی سی آسانی مگر تباہی زیادہ پھیلاتے ہیں۔

دوسری جانب ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کا استعمال کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات