31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومجرم و سزاپشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا تتلی جاں بحق 

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا تتلی جاں بحق 


پشاور میں گلبہار میں فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا “تتلی ”  جاں بحق ہوگیا 

رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب خواجہ سرا فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آپریشن ہوا  لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

پولیس نے کہا کہ خواجہ سرا کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں درج کر لیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات