31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومتعلیم اور صحتپاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو...

پاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو لگا دیا


فوٹو بشکریہ بائیونکس

مصنوعی ہاتھ بنانے والی پاکستانی کمپنی بائیونکس نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو لگا دیا۔

کمپنی نے بتایا کہ یہ اقدم اردن میں کمپنی کے سرکاری شراکت دار کے تعاون سے ممکن ہوا۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ یہ اُس مشن کا آغاز ہے جس کا مقصد غزہ میں معذور افراد کی مدد کرنا ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ جنگ زدہ علاقے میں جہاں جاری تنازعات کے نتیجے میں لوگ اپنا بہت کچھ کھو چکے ہیں وہاں زندہ بچ جانے والوں کو نقل و حرکت کے قابل ہونے میں مدد فراہم کرنے کی کوشش سے انہیں اعتماد، امید، وقار اور آزادی کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات