31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسری لنکا نے پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو زیر کرلیا

سری لنکا نے پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو زیر کرلیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کولمبو میں سری لنکا نے پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش کو77 رنز سے شکست دے دی۔ بدھ کو ایک وقت میں بنگلہ دیش کا ایک وکٹ سو رنز پر گرا تھا پھر 105 رنز پر8 وکٹ گر گئے۔ پوری ٹیم 167پر آؤٹ ہوگئی۔ تنزید حسن 62 ، ذاکر علی نے چار چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے51رنز بنائے۔قبل ازیں سری لنکا 244رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔کپتان چیرتھ آسا لانکانے 123گیندوں پر106اور کوشل مینڈس نے45 رنز بنائے۔تسکین احمد نے چار اورتنظیم حسن ثاقب نے تین وکٹیں لیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات