31 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںترکیہ کی زینب سونمیز نے ومبلڈن ٹینس میں تاریخ رقم کردی

ترکیہ کی زینب سونمیز نے ومبلڈن ٹینس میں تاریخ رقم کردی


ترکیہ کی زینب سونمیز، ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ 

وہ ومبلڈن ویمن سنگلز کے تیسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ترک خاتون ہیں۔

وملبڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ترکیہ کی 23 سالہ زینب سونمیز نے ویمن سنگلز میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے چین کی وانگ ژنگیو کو 5-7 اور 5-7 سے شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات