نتیجہ خیز و شفاف شراکت داریوں کیلئے پُرعزم ہیں: محمد اورنگزیب
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سیویل، اسپین میں منعقدہ چوتھی عالمی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈیولپمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے لیے نتیجہ خیز اور شفاف شراکت داریوں کے لیے پرعزم ہے۔