31 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا ویتنام ٹریڈ ڈیل سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،...

امریکا ویتنام ٹریڈ ڈیل سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان چینی وزارتِ تجارت


ترجمان چینی وزارتِ تجارت نے کہا ہے کہ امریکا اور ویتنام  کے درمیان ہو نے والے تجارتی معاہدے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا امریکا ویتنام ٹریڈ ڈیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے جائر حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ویتنام کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا اعلان کیا ہے۔

امریکا ویتنام سے آنے والی مصنوعات پر 20 فیصد ٹیکس عائد کرے گا۔

تیسرے ممالک سے ویتنام کے ذریعے آنے والی اشیا پر 40 فیصد ڈیوٹی لگے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات