31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںزچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع

زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع


—فائل فوٹو

سعودی عرب میں زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع ہو گیا، اطلاق سرکاری اور نجی شعبے میں ہو گا۔

سوشل سیکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون کی منظوری 2 جولائی 2024ء کو دی گئی تھی۔

زچگی الاؤنس سعودی اور غیرملکی خواتین کے لیے یکساں ہو گا، اگر نومولود بیمار یا خصوصی ہو تو الاؤنس میں ایک ماہ کے لیے مشروط اضافہ ممکن ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات