28 C
Lahore
Wednesday, July 2, 2025
ہومقومی خبریںدریائے سوات انسدادِ تجاوزات آپریشن آج پھر ہوگا

دریائے سوات انسدادِ تجاوزات آپریشن آج پھر ہوگا


دریائے سوات واقعہ کے بعد تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ سوات کا آپریشن آج پھر ہوگا۔

ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک آپریشن کے دوران 65 غیر قانونی تعمیرات گرائی گئی ہیں، جن میں دکانیں، ہوٹل اور پارک شامل ہیں۔

15.7 کنال اراضی واگزار کر کے 2 کلومیٹر رقبہ کلیئر کیا گیا ہے۔ 

تجاوزات قائم کرنے پر 25 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات