31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومتجارتی خبریںاوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل


—فائل فوٹو

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 120 دن کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن سہولت دے دی۔

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق اپنے ہر دورے کے دوران پاکستانیوں کو موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے۔

اعلامیے کے مطابق پالیسی کے تحت 120 دن کے لیے موبائل ڈیوائسز کی ٹیکس فری سہولت حاصل ہے، جس کی فراہمی مفت اور خودکار عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق اقدام کا مقصد پاکستان میں مختصر قیام کے دوران بلا تعطل موبائل کنیکٹیویٹی کی سہولت کی فراہمی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات