29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومغزہ لہو لہوکراچی، ایس ایچ او پاک کالونی سمیت 3 پولیس افسران معطل

کراچی، ایس ایچ او پاک کالونی سمیت 3 پولیس افسران معطل



کراچی:

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر ایس ایچ او پاک کالونی سمیت 3 پولیس افسران کو معطل کر کے بی کمپنی گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر ساؤتھ تبادلہ کر دیا گیا۔

اس حوالے سے جاری حکمنامے کے مطابق ایس ایچ او پاک کالونی ملک ممتار حسین جبکہ پاک کالونی تھانے کے سب انسپکٹر طاہر شاہ اور سب انسپکٹر عبدالعزیز شامل ہیں جنھیں فوری طور پر بی کمپنی رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات