29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ڈی بریفنگ سیشنز 2 اور 3 جولائی کو ہوں گے، جنہیں چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر اور اُن کی ٹیم کنڈکٹ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق سیشنز میں پی ایس ایل فرنچائزز کے نمائندے اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شریک ہوں گے۔ جس کے دوران پی ایس ایل 10 اور دیگر ایڈیشنز سے متعلقہ امور اور مسقتبل کے حوالے بات چیت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے حوالے سے سیشنز میں شرکاء آن لائن بھی شرکت کرسکیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات