29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز


پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہیں، معالجوں نے انہیں سرجری تجویز کی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرجری کے بعد شاداب خان لگ بھگ 3 ماہ تک ہر طرح کی کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات