28 C
Lahore
Wednesday, July 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا

سابق نائب روسی وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 سال کی سزا


تیمور ایوانوف(فائل فوٹو)

روس کے سابق نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر 13 سال کی سزا سنادی گئی۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوانوف کو اپریل 2024 میں تقریباً 48 اعشاریہ 8 ملین ڈالر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

تفتیش کے دوران مزید دو سابق نائب وزراء سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا۔

تیمور ایوانوف کے ایک سابق ماتحت انتون فلاتوف کو بھی ساڑھے بارہ سال کی سزا سنائی گئی ہے، مقدمے کی سماعت ریاستی رازداری کی بنیاد پر بند دروازہ کے اندر کی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات