32 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریںبینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے

بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے


—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ عملہ حسب معمول دفاتر میں موجود ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات