13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ ٹی 20 دبئی میں کرانے کا فیصلہ

بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ ٹی 20 دبئی میں کرانے کا فیصلہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی دبئی میں کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم اگست میں شارجہ میں تین ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے تینوں بورڈز کے درمیان بات چیت ہورہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کےمعاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، بھارت کی میزبانی میں ٹورنامنٹ دبئی میں ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات