29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کا شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان، ٹرمپ آج...

امریکا کا شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان، ٹرمپ آج ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے


امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔

واشنگٹن سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آج اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ سابق شامی صدر بشار الاسد، داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمہ دار حماس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات