31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ


فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات میں بھی جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات