15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںالکاراز اور سبالنکا کی فتح

الکاراز اور سبالنکا کی فتح


لندن (جنگ نیوز) دنیا کے سب سے باوقار ٹینس ایونٹ ویمبلڈن چیمپئن شپ کاآغاز ہوگیا۔ پہلے دن جہاں کئی بڑے اپ سیٹ ہوئے وہیں شائقین اور کھلاڑی بھی سخت گرمی سے اپ سیٹ رہے۔ دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو پہلے راؤنڈ میں اٹلی کے فابیو فوگنینی کے خلاف پانچ سیٹس کی سخت مقابلےکے بعد کامیابی ملی۔ خواتین سنگلز میں ٹاپ سیڈ ارینا سبالنکا نے آسانی سے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی ۔ نویں سیڈ ڈینیل میدویدیف کو فرانس کے بینجمن بونزی نے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ خواتین میں جیلینا اوسٹاپینکو کو برطانوی وائلڈ کارڈ سونے کارٹل نے حیران کن شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات