33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرین انسداد بارودی سرنگوں کے عالمی معاہدے سے دستبردار

یوکرین انسداد بارودی سرنگوں کے عالمی معاہدے سے دستبردار


کیف ۔ یوکرین( اے ایف پی) یو کرین کے صدر ڈیوڈو میرزلینسکی نے انسداد بارودی سرنگوں کے معاہدے سے دستبرداری کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔ یہ بات اتوار کو یہاں ان کی ویب سائٹ پر جاری ایک دستاویزمیں انہوں نے اپنے اس فیصلے کا انکشاف کیا۔ یہ بین الاقوامی معاہدے اوٹاوا کنونشن کہلاتا ہے۔ یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے فیصلے پر جاری صدرزیلسنگی کا حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تاہم اس حکم نامے کو یوکرین کی پارلیمنٹ سے توثیق حاصل کرنا اور فیصلے سے اقوام متحدہ کو آگاہ کرنا ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات