31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہنوئی ایئر پورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے، 4 پائلٹس معطل

ہنوئی ایئر پورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے، 4 پائلٹس معطل


تصویر سوشل میڈیا۔

ویتنام کی ایئر لائنز نے دارالحکومت ہنوئی کے نوئی بائی ایئر پورٹ پر 27 جون کو اپنے دو طیاروں کے ٹکرانے کے حادثے کے بعد 4 پائلٹس کو معطل کر دیا۔ 

بتایا جاتا ہے کہ واقعہ دن دو بجے اس وقت پیش آیا جب ایک بوئنگ 787 طیارے کو ہوچی منہ سٹی کے لیے ٹیک آف کے لیے ٹیکسیئنگ کیا جا رہا تھا۔ 

ایئرلائن حکام کے مطابق واقعہ کے بعد 4 پائلٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ 

گزشتہ جمعہ کو پیش آنے والے واقعے میں رن ​​وے پر ایک طیارے کی دُم دوسرے طیارے کے پَر سے ٹکرائی تھی، جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات