جنگ بندی کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کی کراچی آمد
ایران کی سرکاری ایئر لائن کی پہلی پرواز 16 روز بعد مشہد سے کراچی پہنچی ہے۔ ایران ایئر کی پرواز آئی آر 816 ایئر بس اے 319 طیارے کے ذریعے آپریٹ کی گئی ہے۔ طیارے نے رات 1:13 بجے کراچی لینڈ کیا۔ ۔