33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںمودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن نے للکارا: مولانا عبدالغفور...

مودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن نے للکارا: مولانا عبدالغفور حیدری


مولانا عبدالغفور حیدری—فائل فوٹو

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن نے للکارا تھا۔

بٹگرام میں شعائرِ اسلام کانفرنس سے خطاب میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شعائرِ اسلام کے تحفظ کے لیے ہماری جنگ جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں سب سے پہلے مولانا فضل الرحمٰن نے نریندر مودی کو للکارا تھا، ہمارے رضا کار بھارت سے جنگ کے لیے تیار تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات