ایران چند ماہ میں یورینیم افزودگی پھر کرسکتا ہے، سربراہ آئی اے ای اے
اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران چند مہینوں میں یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔