30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت آصف زرداری نے فنانس بل پر دستخط کردیے

صدر مملکت آصف زرداری نے فنانس بل پر دستخط کردیے


صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد یہ بل اب ایکٹ بن گیا ہے۔ 

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے فنانس بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فنانس بل یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات