31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ


ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے ہے۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 282 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات