25 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںسریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق


—فائل فوٹو

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے جبکہ مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فائرنگ کے واقعے کی وجہ اور مقتولین کی شناخت تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات