33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںامید ہے اسپین دیگر مفرور ملزمان بھی گرفتار کر کے پاکستان کے...

امید ہے اسپین دیگر مفرور ملزمان بھی گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کریگا: طلال چوہدری


وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری—فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اسپین میں مفرور دیگر ملزمان بھی گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق طلال چوہدری نے ہسپانوی ہم منصب مارلاسکا گرینڈے سے ملاقات کی تھی اور مطلوب ملزمان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں اور پاکستان حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔

طلال چوہدری نے 2 مطلوب ملزمان کی گرفتاری پر ہسپانوی ہم منصب سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات