33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی پی ایل چیمپئن ٹیم کے رکن یش دیال پر بھی خاتون...

آئی پی ایل چیمپئن ٹیم کے رکن یش دیال پر بھی خاتون کا جنسی استحصال کا الزام


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی پی ایل جیتنے والے ٹیم رائلز چیلنجر بنگلورکی ٹیم کے بھارتی کرکٹر یش دیال پرایک خاتون نے شادی کے بہانےجنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے یو پی کے وزیراعلیٰ کے آن لائن شکایتی پورٹل پر اپنی شکایت درج کروائی ہے۔ دونوں میں پانچ برسوں سے تعلقات تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات