25 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںپسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی، لڑکے نے خودکشی کر لی

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی، لڑکے نے خودکشی کر لی


—فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے اور لڑکی نے اپنے اپنے گھروں میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ چک 243 میں پیش آیا، جہاں 16 سالہ نے لڑکی نے گھر کے اندر پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔

لڑکی کی موت کا سن کر محلے دار دانیال نے بھی گھر میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔

لڑکا لڑکی کے گھر والوں نے پولیس کو بتایا کہ دونوں پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے۔

گھر والوں کے راضی نہ ہونے پر دونوں نے انتہائی قدم اٹھایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات