30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومغزہ لہو لہوقذافی ٹاؤن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق...

قذافی ٹاؤن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا


لانڈھی ریلوے کے علاقے قذافی ٹاؤن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔

ایدھی حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ اربیلا ولد بچل کے نام سے کی گئی جبکہ اس حوالے سے لانڈھی ریلوے پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات