30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

فرانس میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد


فرانس میں ساحلوں، پارکس اور بس اڈوں پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگادی گئی ہے۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق سگریٹ نوشی پر پابندی کی خلاف ورزی پر 158 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق لائبریریوں کے باہر، سوئمنگ پولز اور اسکول بھی وہ مقامات ہوں گے، جہاں سگریٹ نوشی ممنوع ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات