25 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیلی حملوں میں 45 فلسطینی...

غزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیلی حملوں میں 45 فلسطینی شہید


غزہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے(تصویر سوشل میڈیا)۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کے مارے جانے کی تصدیق کر دی۔

 تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی انجینئرنگ بٹالین کا سارجنٹ شمالی غزہ میں حماس کے مزاحمت کاروں سے جھڑپ میں مارا گیا۔ 

حماس سے جھڑپ میں مارا جانیوالا اسرائیلی فوجی—تصویر سوشل میڈیا
حماس سے جھڑپ میں مارا جانیوالا اسرائیلی فوجی—تصویر سوشل میڈیا

دریں اثناء غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 45  فلسطینی شہید ہو گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات