22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںدریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا...

دریائے سوات میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی


دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے بچے کی لاش چارسدہ میں دریا سے مل گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جسد خاکی کو ایمبولینس میں آبائی علاقے مردان منتقل کیا جائے گا۔

ریسکیو ادارے کے مطابق ایک لاپتا شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات