26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںتیزاب پھینکنے سے 1 شخص جاں بحق، ملزمہ گرفتار

تیزاب پھینکنے سے 1 شخص جاں بحق، ملزمہ گرفتار


—علامتی تصویر

لودھراں میں خاتون کی جانب سے ایک شخص پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ پیش آیا ہے۔

لودھراں سے ترجمان سی سی ڈی کے مطابق  تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

ترجمان سی سی ڈی نے بتایا ہے کہ ملزمہ نے 19 جون کو مقتول کو ملاقات کے بہانے گھر بلا کر اس پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

ترجمان سی سی ڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول عابد 25 جون کو برنس یونٹ ملتان میں دم توڑ گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات