30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںبجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ


—فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔

صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول ہوتے ہیں، جو سالانہ تقریباً 16 ارب روپے بنتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات