33 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایٹمی تنصیبات کا دورہ، ایران کی آئی اے ای اے سربراہ پر...

ایٹمی تنصیبات کا دورہ، ایران کی آئی اے ای اے سربراہ پر پابندی


ایران نے آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی۔

آئی اے ای اے کو ایٹمی تنصیبات پر نگرانی کے لیے کیمرے لگانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ گروسی کا دورہ بے معنی ہوگا اور ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے گروسی کو اسرائیل کا محافظ اور غلام قرار دیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات