26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کا اسرائیل کے جنگ بندی پر عملدرآمد پر شک و شہبات...

ایران کا اسرائیل کے جنگ بندی پر عملدرآمد پر شک و شہبات کا اظہار


ایرانی آرمی چیف آف اسٹار جنرل عبدالرحیم موسوی—فائل فوٹو

ایران نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد پر شک و شہبات کا اظہار کر دیا۔

اس بات کا اظہار ایران کی مسلح افواج کے سربراہ چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے گفتگو میں کیا ہے۔

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہمیں اسرائیل کے وعدوں بشمول جنگ بندی پر عمل کرنے کے بارے میں مکمل شکوک و شبہات ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کو دہرایا تو ہم اسے دوبارہ سخت جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات