22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ


فائل فوٹو

اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے غزہ جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کئی مرتبہ بڑے مظاہرے کیے جاچکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات