30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومتعلیم اور صحتکراچی میں نگلیریا سے 17 سالہ نوجوان انتقال کرگیا

کراچی میں نگلیریا سے 17 سالہ نوجوان انتقال کرگیا


کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، 17 سال کے نوجوان میں نگلیریا کی تصدیق ہوئی تھی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق مریض کا ٹیسٹ 27 تاریخ کو مثبت آیا اور وہ اگلے ہی روز انتقال کرگیا، نوجوان کا تعلق ضلع وسطی کے علاقے نارتھ کراچی سے تھا۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں نگلیریا سے رواں سال انتقال کرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات