سوات واقعے پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ محکمہ سیاحت سوات واقعے کا ذمہ دار ہے جس کا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس ہے، دریائے سوات میں چارپائیاں بچھانے والا ہوٹل، انتظامیہ ، محکمہ سیاحت ذمہ دار ہے۔