30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومتعلیم اور صحتکانگو وائرس کا مشتبہ مریض سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال منتقل

کانگو وائرس کا مشتبہ مریض سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال منتقل


کراچی میں کانگو وائرس کے مشتبہ مریض کو جناح اسپتال سے سندھ انفیکشیئس ڈیزیز اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق مریض کی علامات میں 7 دن سے بخار، جسم میں درد اور الٹی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مریض کے خون کے تجزیے میں پلیٹلیٹس کی کمی، شدید بخار اور بلیڈنگ نوٹ کی گئی۔

ڈاکٹروں نے مریض کو ایمرجنسی میں فوری علاج کے بعد ریفر کیا، مریض نے حال ہی میں بقرہ عید پر جانور بھی ذبح کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات