34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنئے مذاکرات کیلئے کوئی معاہدہ، انتظام یا گفتگو نہیں ہوئی، ایرانی وزیر...

نئے مذاکرات کیلئے کوئی معاہدہ، انتظام یا گفتگو نہیں ہوئی، ایرانی وزیر خارجہ


تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات کے دعوے کی تردید کر دی ہے، ان کا کہنا ہے کہنئے مذاکرات کیلئے کوئی معاہدہ، انتظام یا گفتگو نہیں ہوئی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ واضح کردوں کہ نئے مذاکرات شروع کرنے کیلئے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، امریکا کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی حملوں کے اثرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات سے متعلق کوئی انتظام یا گفتگو نہیں ہوئی ہے، مذاکرات شروع کرنے کے لیے کوئی منصوبہ طے نہیں کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات