30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی

ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی


—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 371 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہوکر 3 ہزار 274 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات