30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ میں اسرائیلی اور امریکی فنڈنگ پر چلنے والے اداروں کے ساتھ...

غزہ میں اسرائیلی اور امریکی فنڈنگ پر چلنے والے اداروں کے ساتھ کام نہیں کریں گے: اقوام متحدہ


سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس—فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی اور امریکی فنڈنگ پر چلنے والے اداروں کے ساتھ کام نہیں کریں گے یہ لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی سرپرستی میں چلنے والے اداروں کی حیثیت غیرجانبداری نہ ہونے کی وجہ سے مشکوک ہے۔

سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ امریکی اور اسرائیلی چاہتے ہیں کہ ہم غزہ ہیومینی ٹیرین فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کام کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی کارروائی میں پریشان شہریوں کو جنگ زدہ علاقوں میں منتقل کیا جائے تو یقینی طور پر غیر محفوظ ہوا۔

انتونیو گوتریس نے بتایا کہ لوگ غزہ کی تلاش میں جائیں اور مارے جائیں، کیا کھانا تلاش کرنے والوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات