34 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت، دلت اسسٹنٹ پروفیسر کو امتیازی سلوک کا سامنا، کرسی ہٹا دی...

بھارت، دلت اسسٹنٹ پروفیسر کو امتیازی سلوک کا سامنا، کرسی ہٹا دی گئی، فرش پر بیٹھ کر کام کرنے پر مجبور


  لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت میں نچلی ذات کے افراد کے ساتھ گھٹیا سلوک کرنے کی روش ختم نہیں ہوسکی۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایس وی ویٹرنری یونیورسٹی کے ڈیری ٹیکنالوجی کالج کے پرنسپل کی طرف سے دلت اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر روی کو مبینہ طور پر ذات پات کے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا پرنسپل نے ان کے کمرے سے کرسی ہٹا دی جس کے باعث دلت ڈاکٹر روی فرش پر بیٹھ کر کام کرنے پر مجبور ہوگئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات