30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومغزہ لہو لہوایرانی جوہری تنصیبات کی سائٹ پر نئی سرگرمیاں، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف

ایرانی جوہری تنصیبات کی سائٹ پر نئی سرگرمیاں، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف


سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں ایران کی جوہری تنصیبات کی سائٹ پر نئی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

میکسار ٹیکنالوجیز کی جانب سے 27 جون کو شیئر کی گئی سیٹلائٹ کی نئی تصویروں میں زمین کی کھدائی کرنے والے آلات ایران کے فردو جوہری تنصیب میں دکھائی دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ فردو  ایران کی سب سے اہم جوہری افزودگی کی سہولت ہے، جسے حملوں سے بچانے کے لیے ایک پہاڑ کے اندر گہرائی میں دفن کیا گیا تھا اور اسے اسرائیلی اور امریکی فضائی حملوں نے نشانہ بنایا تھا۔

درج ذیل میں ایرانی تنصیب فردو کی سیٹلائٹ سے لی گئیں کچھ تازہ ترین تصاوریر ہیں جو اس سائٹ پر نئی سرگرمیوں کی نشاندہی کر رہی ہیں۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات