33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتعلیم اور صحتڈیڑھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

ڈیڑھ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق


—فائل فوٹو 

پاکستان میں پولیو وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

خیبرپختونخوا کے محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق ضلع ٹانک میں ڈیڑھ سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ اب تک خیبرپختونخواہ سے پولیو کے سات کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق سندھ میں 4، پنجاب اور گلگت بلتستان میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات