32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کو فائنل میں بھارت سے شکست

پاکستان کو فائنل میں بھارت سے شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیکر ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں ابھے سنگھ اورویلاوان سنتھیل کمار پر مشتمل بھارتی ٹیم کیخلاف پاکستانی جوڑی عالمی انڈر-23 نور زمان اور ناصر اقبال نے پہلا گیم 9-11 سے جیتا، اگلے دونوں گیمز جیت کر بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات